ایکنا: شهید محمدمهدی طهرانچی کی قرآنی محافل میں شرکت کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518651 تاریخ اشاعت : 2025/06/16
ایکنا: قرآنی ٹی وی پروگرام "محفل" کی ٹیم نے تنزانیہ میں خوجہ شیعوں کے لیے ایک روح پرور اور پرشور قرآنی تقریب کا انعقاد کیا، جسے عوام کی بڑی تعداد نے سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518561 تاریخ اشاعت : 2025/05/29
ایکنا: تنزانیا کے شہر تانگا کے امکواکوانی اسٹیڈیم میں قرآن سے محبت رکھنے والے ہزاروں افراد کی شرکت کے ساتھ ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518544 تاریخ اشاعت : 2025/05/26
تہران ایکنا- محفل انس و معرفت قرآن تانزانیا، نایجریا، کشمیر، پاکستان، هندوستان اور ترکی کے حجاج کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3512315 تاریخ اشاعت : 2022/07/17
تہران(ایکنا) معروف مصری قاری «شیخ محمد محمود طبلاوی» کی یاد میں انکی برسی پر قرآنی محفل منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511803 تاریخ اشاعت : 2022/05/07
تہران(ایکنا) فارسی کمپلیکس کالج سارایوو میں رمضان المبارک کی مناسبت سے اجتماعی تلاوت کی محفل منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511652 تاریخ اشاعت : 2022/04/10
تہران(ایکنا) مصری، شامی اور پاکستانی قرآء کے ہمراہ سندھ یونیورسٹی میں قرآنی محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511477 تاریخ اشاعت : 2022/03/12
خبر کا کوڈ: 3501500 تاریخ اشاعت : 2016/09/06